Categories: پاکستان

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ پہلی مرتبہ بتا دیا

ممتازعالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ خواتیناب بھی  انہیں دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں۔   مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو میں شرکت کے دوران دوسری شادی نہ کرنے کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکی ایک ہی شادی ہے جو کہ ارینج ہوئی تھی اور انہیں پچھلے سال تک خواتین دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی تھیں۔

اپنی اہلیہ سے متعلق مولانا طارق جمیل  نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری زندگی بہت مشکل گزری ہے، اس مشکل زندگی میں میری اہلیہ نے میرا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ میری اہلیہ کی زندگی مشکل تھی کیونکہ میں ہمیشہ تبلیغ کے لیے باہر رہتا تھا لیکن وہ اکیلے ہی ہمارے بچوں اور گھر والوں کی دیکھ بھال کرتی تھیں‘۔مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ ’میں اپنے کسی بھی بچے کی پیدائش کے موقع پر موجود نہیں تھا، لہٰذا یہی وجہ ہے کہ میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔

مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش کے باوجود انہوں نے کبھی اس پر غور نہیں کیا، خواتین مردوں کی کمزوری ہیں لیکن اپنے آپ پر سخت کنٹرول رکھنا چاہیے۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

6 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

7 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

8 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

8 گھنٹے ago