خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 22 خوارج کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے گل امام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، جس میں 9 خوارج مارے گئے اور 6 زخمی ہوئے۔
شمالی وزیرستان میں دوسری کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 10 خوارج کو ہلاک کیا۔
ہنگو کی تحصیل ٹل میں خوارج نے چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 3 خوارج کو مار دیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ان کارروائیوں کے دوران خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔
ہیپاٹائٹس بی کے علاج کے نئے طریقے کے حوصلہ افزا نتائج چینی ماہرین نے ہیپاٹائٹس بی جیسی خطرناک بیماری کے…
شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ…
لاہور کا سبزہ سکڑنے لگا، شہر کے گرد درختوں کا گھیرا بنانے کا منصوبہ لاہور، جو کبھی باغوں کا شہر…
آئی ایم ایف سے کتنی شرح سود پر قرضہ لیا گیا؟ حکومتی انکشافات اسلام آباد: حکومت کی قرضوں پر شرائط…
سال 2024 اپنے اختتام کے قریب ہے، اور دنیا نئے سال کے استقبال کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے۔ یہ…
بڑی خوشخبری،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی قریب کراچی:پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اچھی…