انتخابات کے لیے بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمیر خان نیازی نے بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کے توسط سے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں صدر پاکستان،وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا اعلان کیا ہے، الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کے لیے حکومت سے رابط کیا ہے، نگران حکومت تحریک انصاف کے خلاف سیاسی پارٹی کا کردار ادا کر رہی ہے، نگران حکومت سے غیرا جانبدار اور شفاف انتخابات کی امید نہیں کی جا سکتی۔

مزید کہا گیا ہے کہ سرکاری بیورو کریسی کے تحت آزاد شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت سے استداء کی گئی ہے کہ  عدالت الیکشن کمیشن کا آر اوز اور ڈی آر اوز کے لیے بیورو کریسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے، مزید براں عدالت الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس سے رابط کر کے جوڈیشل افسران کو تعینات کرنے کا حکم دے۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

7 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

7 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

8 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

9 گھنٹے ago