گورنمنٹ حج سکیم کےتحت اب تک کتنی درخواستیں آئیں؟ جانیے

گورنمنٹ حج سکیم 2024 کے تحت درخواستوں کی وصولی 27 نومبر کو 15 بینکوں کی برانچوں میں شروع ہوئی۔ گورنمنٹ حج سکیم کے تحت در خواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی یعنی محض 6 دن باقی ہیں  جبکہ10 دن میں صرف 12600 درخواستیں وصول ہوئی ہیں جبکہ سپانسر شپ سکیم کے تحت 800 درخواستیں آئی ہیں۔ گورنمنٹ سکیم کا حج کوٹہ 89ہزار605ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ 27نومبر سے 5دسمبر تک 5دنوں میں وصول ہونے والی حج در خواستوں کی تعداد مایوس کن ہے۔

دوسری جانب سال 2024 میں حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے اور عازمین حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

دوسری جانب پاکستانی حاجیوں کیلئے گورنمنٹ نے 20 دن کے حج کا پیکج بھی متعارف کروا دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے نگران وزیر انیق احمد کی جانب سے 20 روزہ حج کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago