پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ ورسک روڈ دھماکے کے چھ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی عمر 7 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ دو زخمی بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کی جانب سے ابتدائی بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے۔ ایس پی ورسک ارشد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکہ صبح 9 بج کر 10 منٹ ہوا۔ دھماکے میں چار کلو گرام بارود استعمال کیا گیا تھا۔ اس حملے کا ٹارگٹ کون تھا اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ دھماکے میں تین بچے زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بارودی مواد سڑک کنارے سیمنٹ بلاک میں چھپایا گیا تھا۔ دھماکے میں بھتے کے عناصر کو بھی دیکھا جا رہا ہے۔ پولیس نے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…