سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے شہروں میں سی این جی سٹیشنز بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ مہنگا پیٹرول والے اب سی این جی استعمال کر سکیں گے۔ عوام کو 52 روپے سستا ایندھن ملے گا۔
ذرائع کے مطابق سی این جی 230 روپے فی لیٹر بیچی جائے گی جبکہ اس وقت پٹرول پمپس پر پیٹرول 282 روپے 80 پیسے فی لیٹر میں فروخت پہو رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سی این جی سٹیشنز کو درآمدی ٹیرف پر گیس دی جا رہی ہے۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ مین ایک بار پھر سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ کئی روز مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اگر خام تیل کی قیمتیں مزید گرفتی ہیں تو آئندہ ہفتے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان قوی ہو جائے گا۔ یکم دسمبر کو بھی پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت مستحکم رکھی تھی البتہ ڈیزل، کیروسین آئل اور متی کے تیل کی قیمتوں میں کمی آئی تھی۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…