Categories: پاکستان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے آئیندہ 24 گھنٹے میں موسم کی صورتحال سے متعق پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم خشک و سرد رہے گا۔

وصطی پنجاب اور پنجاب کے میدانی و صحرائی علاقوں میں ٹھنڈ کے ساتھ ساتھ دھند اور سموگ کا راج رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا ۔

دوسری جانب لاہور مین سموگ کم نہ ہو سکی۔ آج بھی لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 193 ہے جبکہ کراچی دنیا میں فضائی الودگی کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 165 ہے۔ لاہور و کراچی کی ہوا جانداروں کیلئے انتہائی مضر ہے۔

Recent Posts

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کا جشن جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کا جشن جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے کراچی: حضرت محمد…

13 منٹ ago

پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 3ہزار چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائینگے

پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 3ہزار چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائینگے لاہور: پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں پنجاب…

6 گھنٹے ago

جہیز میں بائیک اور پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جہیز میں بائیک اور پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا امروہہ، بھارت: بھارت…

7 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کی وضاحت جاری کرنے کا عمل متنازع ہوگیا

سپریم کورٹ کی وضاحت جاری کرنے کا عمل متنازع ہوگیا اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 ججز کی جانب سے…

7 گھنٹے ago

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: ماہرین کی تحقیق

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: ماہرین کی تحقیق نیویارک: ماہرین صحت کے ایک تازہ مطالعے میں…

8 گھنٹے ago

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی منظوری

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی منظوری اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان نے…

10 گھنٹے ago