گوگل نے پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور آن لائن تحفظ کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے،گوگل پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی میں معاونت کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل کے جنوبی ایشیا پبلک پالیسی لیڈ کی وزیر مملکت سے ملاقات ہوئی،آن لائن تحفظ اور سائبر سیکیورٹی کے مسائل پر حکومت اور گوگل کے درمیان تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ڈیجیٹل خواندگی بڑھانے اور ذمہ دارانہ ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی ترقی میں تعاون کا اعلان کیا۔ڈیجیٹل خواندگی بڑھانے اور ذمہ دارانہ ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔گوگل اور حکومت کا ثقافتی اقدار کے تحفظ کے ساتھ ڈیجیٹل ترقی پر اتفاق کیا گیا۔پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے کی ترقی کے لیے عوامی و نجی تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی اور محفوظ آن لائن ماحول کے قیام پر بھی زور دیا گیا۔
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال…
افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر رحیم اللہ…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے پر رضامندی ظاہر…
لاہور:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے 7 دسمبر تک مدارس…
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت…
چین میں ایک شخص کو اپنی گرفتاری کا جعلی وارنٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کر…