اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع نے کھلبلی مچا دی

پاکستان کی نجی ائیرلائن میں بم کی اطلاع نے کھلبلی مچا دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز کے دو مسافروں نے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دی جس سے کھلبلی مچ گئی۔بم کی جھوٹی اطلاع دے کر مسافروں کو پریشان کرنے والے دونوں مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس او پی کے تحت طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی۔طیارے کے لگیج ایریا سمیت مسافروں کے سامان کی بھی مکمل جانچ کی گئی۔بم کی اطلاع بالکل جھوٹی نکلی جس کے بعد طیارے کو کلئیر قرار دیا گیا۔ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے۔بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے دونوں مسافروں کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کی جا رہی ہے۔

MYK News Tv

Recent Posts

زمبابوے کے خلاف پاکستان کی لگاتار دوسری فتح، سیریز میں ناقابلِ شکست برتری

زمبابوے کے خلاف پاکستان کی لگاتار دوسری فتح، سیریز میں ناقابلِ شکست برتری پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں…

22 منٹ ago

ڈی چوک احتجاج، بعض پولیس افسران اور اہلکاروں کا ڈیوٹی دینے سے انکار کا انکشاف

ڈی چوک احتجاج میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی چوک میں…

1 گھنٹہ ago

میرے پاس ایک ’’آخری پتہ‘‘ ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا:عمران خان

میرے پاس ایک ’’آخری پتہ‘‘ ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا:عمران خان راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن…

2 گھنٹے ago

سب مل کر عمران خان کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی نہ ہو

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاونٹ منظم پراپیگنڈہ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے…

2 گھنٹے ago

ڈگریاں انسان کو نہیں بناتیں،انسان ڈگریاں بناتا ہے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کی موجودہ حالت ہماری غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے،…

3 گھنٹے ago

موسم سرما کی تعطیلات طویل ہونے کا امکان

موسم سرما کی تعطیلات طویل ہونے کا امکان سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی اداروں…

3 گھنٹے ago