پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کیلئے دوبارہ سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نطر اہم فیصلے کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمارٹ لاک ڈائون کے دوران جمعہ کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے جن میں سکولز ، کالج اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی، ہفتے کو تمام بازار اور مارکیٹیں ، جم ، سینما ، تھیٹر اور فیکٹریاں بند رکھی جائیں گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سمارت لاک ڈاؤن کے دوران ہفتے کے روز تمام ریسٹورنٹس بھی بند رکھنے کی تجویز ہے جبکہ صرف ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری سروس چلے گی۔ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران شہر میں پبلک اور پرائیویٹ گاڑیوں کی آمد و رفت محدود کی جائیگی۔ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ کام کریگا۔

سموگ پر قابو پانے کیلئے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ دوسری جانب گزتہ رات لاہور میں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے جبکہ ائیرکوالٹی انڈیکس 400 سے کم ہو کر 176 پر آگیا ہے البتہ فضا ابھی بھی صحت کیلئے نقصاندہ ہے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

21 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

23 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago