Categories: پاکستان

بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا

رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں مین بارش ہوئی جس کے بعد شہیر میں سردی کی شدت میں آضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، کینال روڈ، دھرم پورہ، لکشمی چوک، نسبت روڈ، کاہنہ، گجومتہ، اقبال ٹاون، فیروز پور روڈ، ساندہ، کرشن نگر، بند روڈ، اچھرہ، چونگی امرسدھو، کلمہ چوک، برکت مارکیٹ، گلبرگ، گلشن راوی اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔

بارش کے بعد لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور سردی کی شدت بڑھ گئی ہے جبکہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے آ گیا ہے،بارش کی وجہ سے لاہور پر چھائی سموگ میں بھی کمی ہوئی اور فضائی آلودگی کے انڈیکس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

بارش سے قبل لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 400 سے اوپر تھا جو اب کم ہو کر 167 پر آگیا ہے البتہ ابھی بھی ہوا صحت کیلئے مضر ہے اور ماسک پہننا ضروری ہے۔ ماہرین موسمیات نے آئندہ چند روز میں لاہور سمیت بالائی و وسطی لاہور میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے سردی کی شدت مزید بڑھے گی اور سموگ کا خاتمہ ہوگا۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago