اگلے تین ماہ انتہائی اہم، وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم عمران خان نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ اگلے تین ماہ بہت اہم ہیں، اس لیے کوئی وزیر بیرون ملک نہیں جائے گا، کوئی وزیر بغیر اجازت بیرون ملک دورہ نہیں کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے گلاسگو کانفرنس سے متعلق رہنماؤں کے بیانات کا سختی سے نوٹس لیا ہے، پارٹی کے کچھ رہنما بغیر بتائے کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے، وزیراعظم نے اجلاس میں کہا کہ کانفرنس میں وزراء کے بارے میں بیانات سامنے آئے۔ . وہ بہت دکھی ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ کانفرنس میں پاکستان کی کارکردگی شاندار رہی، گلاسگو کانفرنس میں پاکستان کا نام سرفہرست رہا، ملک امین اسلم نے کانفرنس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کانفرنس کے حوالے سے متنازعہ بیان دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے ملک میں گیس کی قلت پر بھی بات کی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ملک میں گیس کی قلت ہے۔

MYK News Tv

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

15 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

16 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

3 دن ago