سلمان اکرم راجہ کے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استعفی دے دیا۔
پی ٹی آئی کے ڈی چوک پر احتجاج کی ناکامی کے بعد پارٹی میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔پی ٹی آئی قیادت کو کارکنان کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مسلسل تنقید کے بعد سلمان اکرم راجہ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو لاہور سے قافلہ لے کر اسلام آباد جانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔راستے بند ہونے کے بعد سلمان اکرم راجہ کی جانب سے لاہور میں ہی احتجاج کا پلان بنایا گیا تھا تاہم سلمان اکرم راجہ لاہور میں بھی ورکرز کو نکالنے میں ناکام رہے تھے۔اس تمام صورتحال میں سوشل میڈیا پر سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید کی جا رہی تھی۔
سعودی عرب نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے متعدد ممالک کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی۔جنگ اخبار کی…
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے…
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعداد میں ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے ہیں۔مظاہرین ڈی چوک کی جانب رواں…
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی امید ظاہر…
پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پر پہنچ چکے ہیں۔کئی پی ٹی آئی رہنما اپنے قافلوں کے ساتھ ابھی…
پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پر پہنچ چکے ہیں۔کسی بھی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت کی…