پاکستان تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں۔پی ٹی آئی کے متعدد رہنما قافلوں کی صورت میں شہر اقتدار کی جانب بڑھ رہے ہیں۔وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔عمران خان کی اہلیہ بشرi بی بی بھی ہمراہ ہیں۔بشری بی بی نے راستے میں کارکنان سے خطاب بھی کیا۔قافلوں میں صوبائی وزرا اور ورکرز کی بڑی تعداد شامل ہے۔بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے سخت انتظامات کر رکھے ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے جاری احتجاج کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت جاری ہے۔بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر احتجاج کی اگلی حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی،اڈیالہ جیل میں جاری ملاقات میں احتجاج کو ختم کرنے سمیت دیگر آپشن پر بھی غور جاری ہے۔
سعودی عرب میں جڑی ہوئی بچیوں کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔میڈیا رپورٹس…
ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئے۔ڈی پی او اٹک نے حال…
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…