Categories: پاکستان

اس ہفتے کون سی اشیا مہنگی ہوئی اور کون سی سستی؟

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی، اٹھارہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، بارہ اشیاء سستی اور 21کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 41.13 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن فی کلو 26 روپے مہنگا ہوا،پیاز کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا،زندہ مرغی فی کلو 6 روپے مہنگی ہوئی ادارہ شماریات کے مطابق دال مسور 3 روپے،دال مونگ اور دال چنا ایک ایک روپے مہنگی ہوئی،20 کلو آٹے کا تھیلا 16 روپے مہنگا ہوا،آگ جلانے والی لکڑی 6 روپے مہنگی ہوئی،ماچس کی ڈبیہ، سرسوں کا تیل اور آلو بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹماٹر فی کلو 9 روپے سستے ہوئے،ویجیٹیبل گھی 2.5 کلو 20 روپے سستا ہوا،انڈے فی درجن 2 روپے،کھلا دودھ 1 روپے سستا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق سگریٹ،چینی اور کیلے بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

14 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

16 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

3 دن ago