اسلام آباد(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کل میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔ عمران خان کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،انہیں کامیاب نوجوان پروگرام کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
وزیر اعظم کل 137 یونیورسٹیوں کے 25 لاکھ طلباء کے لیے کامیاب یوتھ سینٹرز کا آغاز کرتے ہوئے چار نئے یوتھ پروگرام شروع کریں گے۔ طلباء کو کیرئیر کاؤنسلنگ، اسکالرشپ جاب پلیسمنٹ، بزنس سینٹر کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کل کھیلوں کے فروغ کے لیے ملک کے سب سے بڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کریں گے۔ 12 مختلف کھیلوں میں نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرکے قومی سطح پر لایا جائے گا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…