Categories: پاکستان

خاور مانیکا کے انکشافات پر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

خاور مانیکا کا بشری بی بی اور چئیرمین پی ٹی آئی کے بارے انکشافات پر مبنی بیان کا معاملہ، استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بالآخر پیری مریدی کی آڑ میں ہونے والے بڑھاپے کے معاشقے کی حقیقت بے نقاب ہو گئی، خاور مانیکا کی ازدواجی زندگی خوار کرنے میں دیسی رومیو اور جولیٹ دونوں برابر کے شریک ہیں۔

رہنما آئی پی پی نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم نے مرید اعظم بن کر عشق کی عظیم داستان رقم کی ہے۔ بشری بی بی کے خاتون اول بننے کے خواب نے ایک ہنستے بستے گھر کو اجاڑ دیا۔ فرح گوگی کو اس معاشقے کی سہولت کاری کا بھرپور صلہ دیا گیا ہے۔ فرح گوگی کے اقتدار کے مزے لوٹنے کے پیچھے پیغام رسانی کی خدمات تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بشری خاور مانیکا سے بشری عمران خان نیازی بننے کا سفر داستان شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ پیری مریدی کے نام پر نیک بن کر ڈیٹ کرنے والے رومیو جولیٹ ہی نو مئی کے آرکیٹیکٹ ہیں۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

6 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

6 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

7 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

8 گھنٹے ago