سموگ کی وجہ سے سکول بند ہوں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے واضح کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم پہلے ہی درہم برہم ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے این سی اے لاہور کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل سٹوڈیو کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ این سی اے کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اے کے کیمپس بنائے جائیں گے، این سی اے گریجویٹس کی دنیا میں قدر کی جاتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ سینیٹ میں بل منظور ہونے پر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اپوزیشن نے بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔

گزشتہ روز پنجاب حکومت کے ترجمان حسن خاور نے داتا دربار کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہفتے میں ایک دن سکول بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے اور اس حوالے سے محکمہ سکولز کو تجاویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حسن خاور نے کہا کہ لاہور میں اینٹی سموگ سکواڈ تمام صنعتی یونٹس کی نگرانی کر رہے ہیں، بھارت میں فصلوں کی باقیات کو جلایا جا رہا ہے، پاکستان میں موٹر ویز کے ساتھ فصلوں کو جلانے پر بھی پابندی ہے۔ مسئلہ پر قابو پانا۔

MYK News Tv

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

22 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

23 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago