سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے جج نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر لگائی گئی دفعات کےتحت سزائے موت بھی دی جا سکتی ہے، کوئی بھٹو والا معاملہ دہرانے کی کوشش کر رہا ہے تو اب وقت بدل چکا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےکہا ہے کہ سائفر کے معاملے میں امریکن ایمبیسی پوری طرح ملوث تھی۔ علیمہ خان نے کہا اگر یہاں انصاف نہیں ملتا تو ڈونلڈ لو کیخلاف امریکہ جا کر کیس کریں گے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ ڈونلڈ لو نےجو پیغام بھیجا سابق وزیراعظم نے بہتر سمجھا کہ عوام کو بتائیں، چیئرمین پی ٹی آئی پر رانا ثناء اللہ نے کیس کیا کہ عمران خان نے کوئی ملکی راز بتا دیا ہے۔
دوسری جامنب شیرافضل خان مروت نے بتایا ہے کہ انکی آج عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقات ہوئی ہے اور عمران خان بالکل تندرست اور ٹھیک ہیں۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…