شاہدرہ فلائی اوورز کا 10 ماہ کا کام 6 ماہ سے بھی کم مدت میں مکمل کر لیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کا ایک اور میگا شاہدرہ فلائی اوورز ترقیاتی منصوبہ آج ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی شاہدرہ چوک فلائی اوورز منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ شاہدرہ چوک فلائی اوورز منصوبے کا 10 ماہ کا کام 6 ماہ سے بھی کم مدت میں مکمل کیا گیا۔ جی ٹی روڈ، این فائیو سے منسلک تین، تین لینز پر مشتمل 850 میٹر طویل دو رویہ فلائی اوورز تعمیر کیے گئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے مسلسل دورے اورمانیٹرنگ سے شاہدرہ چوک فلائی اوورز 6 ماہ سے بھی کم مدت میں ٹریفک کے لئے کھولا جا رہا ہے۔ شہر کے اہم داخلی و خارجی راستے پر ٹریفک کا دیرینہ مسلہ حل ہو گا۔ محسن نقوی نے اس ھوالے سے کہا ہے کہ شاہدرہ فلائی اوورز سے یومیہ تین لاکھ سے زائد گاڑیاں مستعفید ہو نگی۔ شہریوں کے قیمتی وقت اور ایندھن کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہو گی۔ منصوبے سے لاہور سٹی،شاہدرہ، پرانا راوی، کوٹ عبدالمالک، کالا شاہ کاکو، لاہور رنگ روڈ اور ملحقہ علاقے مستفید ہونگے۔محسن نقوی
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…