Categories: پاکستان

عمران ریاض خان بازیابی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئے

عمران ریاض خان بازیابی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئے، سینئر صحافی عمران ریاض خان آج اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت مین پیش ہوئے، اس موقع پر عمران ریاض خان کی صحت پہلے سے بہتر نظر آئی۔ عمران ریاض نے صحافی شاکر محمود کو گلے بھی لگایا۔ ویڈیو ملاحظہ کریں

عمران ریاض خان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور دیگر صحافیوں اور وکلاء نے انکا ساتھ ددیا۔ عدالت کے احاطے میں ایک صحافی عمران ریاض سے سوال کررہا ہے کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے۔ جس پر عمران ریاض تھوڑا منہ چڑا کر کہتے ہیں اے ون۔ صحافی سوال کرتا ہے کہ کیا آپ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ جس پر عمران ریاض سر ہلا کر نفی میں جواب دیتے ہیں اور ساتھ مسکراتے ہیں۔ صحافی باربار یہی سوال دہراتا ہے کہ آپ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ جس پر عمران ریاض صرف اشاروں سے جواب دیتے ہیں اور سر ہلا کر دوبارہ نفی کرتے ہیں۔

احاطہ عدالت میں پہنچنے پر لوگوں نے عمران ریاض خان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ پولیس وردی مین ملبوس اہلکار بھی عمران ریاض خان کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے۔ویڈیو ملاحظہ کریں:

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

5 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

6 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

7 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago