اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مبشر حسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ان کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے
دوران سماعت، جج نے استفسار کیا کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا کیا بنا؟ یعنی پولیس نے ان کے گرفتاری کے احکامات پر عمل درآمد کیا یا نہیں؟
عدالت نے پولیس سے تعمیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت کو 23 نومبر تک ملتوی کر دیا۔
لاہور پولیس نے اغوا برائے تاوان کے ایک کیس میں ملوث تین پولیس اہلکاروں اور اسپیشل برانچ کے ایک اہلکار…
معروف ماڈل اور میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے اپنی وضاحت پیش…
یوٹیوب نے اپنے کریٹیرز کے لیے لائیو اسٹریمنگ کی دنیا میں ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، اور…
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کے حوالے سے ایک ذیلی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو…
وزارتِ داخلہ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو غیر قانونی وی پی اینز کے خلاف…