استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامر محمود کیانی نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سدعمر کے ساتھ رابطے میں ہیں، استحکام پاکستان پارٹی میں انے کا نہیں کہا، اسدعمر کے ساتھ طویل سفرطے کیا ہے،
افسوس اچھے فیصلے نہیں کرسکے جو لیڈرشپ کو کرنے چاہیے تھے، عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے سمجھوتا کرنا پرتا ہے۔ اپنی ذات کے لیے سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے، عوام کے لیے کرنا پڑتا ہے۔
عامر محمود کیانی نے مزید کہا کہ ساری زندگی تحریک انصاف میں رہا، تمام وسائل پی ٹی آئی کو دیے،
پی ٹی آئی کے لیے محنت کی لیکن فیصلے غلط ہوئے تو قیمت چکانی پڑتی ہے۔ آئی پی پی بھی ساری پی ٹی آئی ہے، فیملی کی طرح ہے، استحکام پاکستان پارٹی میں سب ایماندار ہیں، لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہوگی، ہر دور میں ایسا ہوا۔
انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔ عوام کی بہتری کے لیے پوری پی ٹی آئی استحکام پاکستان پارٹی میں آجائے، فوادچوہدری سے کوئی اختلاف نہیں، بھائی ہیں ہمارے،۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…