Categories: پاکستان

عمران ریاض خان کی رہائی کے بعد پہلی ویڈیو آگئی

پاکستان کے نامور صحافی عمران ریاض خان کی رہائی کے بعد پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ عمران ریاض خان جب سے رہا ہو کر آئے ہیں تب سے ان کی صرف تصاویر ہی سامنے آتی رہی ہیں جبکہ ان کے یوٹیوب چینل پر بھی ان کی کوئی نئی ویڈیو نہیں اپلوڈ ہوئی۔ ان کے فینز اور چاہنے والے عمران ریاض خان کی ویڈیو دیکھنے کے خواہشمند تھے اور اب انکی خواہش پوری ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو آئی ہے جس میں عمران ریاض خان اپنے ساتھی دوست صحافی کے ساتھ اپنے گھر میں موجود ہیں۔ ان کے دوست اپنے ہاتھ میں فون کڑے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود آڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ یہ ویڈیو اپنے بچوں کیلئے بنا رہے ہیں۔ وہ اپنے بچوں کے نام لے کر کہتے ہیں یہ تمہارے لیے ویڈیو عمران ریاض خان کے ساتھ ویڈیو بنا رہا ہوں۔ عمران ریاض ویڈیو میں ہاتھ ہلا کر اسلام و علیکم کہتے ہیں اور چند سیکنڈ کی اس ویڈیو کے اختتام پر جزاک اللہ کہتے ہین۔ آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

5 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

6 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

6 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago