پاکستان مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی میں توسیع کر دی گئی ہے، اس حوالے سے پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے منشور کمیٹی کیلئے پہلے سے اعلان شدہ 33 رکنی کمیٹی میں مزید 11 اراکین کو شامل کیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی میں مزید شامل ہونے والے 11 اراکین میں سید طارق فاطمی، سردار اویس خان لغاری، خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان ،ملک علی احمد، رانا عاطف روف، مذکر اعجاز، شیخ فیاض الدین، عبد الرحمن کانجو، چوہدری نورالحسن تنویر اور عدنان فرید شامل ہیں۔ 43 رکنی منشور کمیٹی کی سربراہی سینیٹر عرفان صدیقی کر رہے ہیں۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہمارا یہ ظرف نہیں ان کی جیل میں ادویات و کھانا بند کر دیں، ہمارا پی ٹی آئی چئیرمین سے سوال ہے کہ وہ کہتے رہے جیل میں کوئی کلاس نہیں ہونی چاہیئے بلکہ سب کلاس ختم کر دینی چاہیے، عمران خان اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، فرح گوگی کو بیرون ملک سے واپس لانے کا ملکی و غیر ملکی قانونی طریقہ کار ہے اس پر تحقیقاتی ادارے کام کررہے ہی
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…