Categories: پاکستان

نواز شریف اور عمران خان کو انتخابات سے پہلے انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پری پول ریگنگ لیول پلئینگ اور مٹی پاو کی بہت باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا واٹس ایپ پر جے آئی ٹی اور بینچ بننا ڈیو پراسس ہے۔ اس وقت کا ڈی جی آئی ایس آئی شوکت عزیز صدیقی سے کہے کہ اگر نواز شریف مریم نواز کی ضمانت لی تو ہماری محنت ضائع ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ جسٹس ثاقب اور جسٹس بندیال تک کے فیصلوں کو ری وزٹ کرنا ڈیو پراسس ہوتا۔ جمہوریت کے پودے کی پرورش کرنی چاہیے لیکن نو مئی کے پودے کی پرورش غلط ہوگی۔ کیا ادیالہ جیل میں بیٹھے شخص نے اپنی غلطیوں پر پشیمانی یا شرمندگی کی ہے۔ زمان پارک کے باہر مسلح جتھے اور دہشت گرد بیٹھانے پر ندامت کی

نو مئی کے ملزم کو کوئی معاف نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ صدر صاحب آپ کو پی ٹی وی پر حملے پر شرمندگی کا بھی خط لکھنا چاہیے۔ آپ کو ایوان صدر میں جنرل باجوہ اور عمران میں ڈیل کرانے کی کوششوں کا بھی اعترافی خط لکھنا چاہیے۔ صدر صاحب یہ خط لکھیں کہ نواز شریف عمران خان کی زیر التوا پٹیشنز فیکس کی جائیں۔ نواز شریف اور عمران خان کو انتخابات سے پہلے انصاف ملنا چاہیے۔ کیا عدلیہ کو علم نہیں تھا کہ پلے بوائے صادق و امین نہیں ہوتا۔ ووٹ کو عزت دو کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے ووٹ کے بغیر باری دی جائے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago