نگران پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کردی ہے اور 8 اضلاع میں آج اور کل مارکیٹس کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ترمیمی نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مالز سمیت مارکیٹس ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گی۔
واضح رہے کہ پنجاب اس وقت شدید سموگ کی لپیٹ میں ہے خاص طور پر لاہور اس وقت دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔ لاہور کا ائیر کقالٹی انڈیکس 451 پر پہنچ چکا ہے جو کہ سانس لینے کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ لاہور میں فصائی آلودگی اور دھند کے باعث دمے کے کیسز روزانہ اوسطاً 10ہزار تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے اور ماسک کا استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔
ایسی صورتحال میں نگران پبجاب حکومت نے شہر 8 شہروں میں 4 روزہ لاک ڈاؤن کا حکم دیا تھا البتہ تاجر برادری کے تحفظات کے پیش نظر جمعرات اور جمعہ کے روز مارکیٹس اور بازار کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…