Categories: پاکستان

سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق 24 قیرات سونے کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 66 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔ کاروبار کے آغاذ پر ڈالر کی قیمت 285 روپے تھی البتہ 2 روپے 34 پیسے کی کمی کے بعد اب ڈالر 282 روپے 66 پیسے پر ٹریڈ کر ہے۔ ڈالر کے ساتھ پاؤنڈ بھی 4 روپے 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 346 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ سعودی ریال 75 روپے 35 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا ہے۔ آج سرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں روئی کی قیمت میں 200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی من ایکس جن قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

6 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

6 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

7 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

8 گھنٹے ago