لاہور(ویب ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کے خاتمے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پرلگی پابندی اٹھانے کی سمری ارسال کر دی ہے۔ سمری کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پر سے پابندی اٹھانے کی درخواست وفاق کو بھجوائی جائے گی۔ کابینہ آج رات تک تنظیم سے پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی گی۔
اس سے قبل حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے کہا تھا کہ تحریک لبیک کے ساتھ ’کالعدم‘ کا لفظ ختم کر دیا جائے گا۔ لفظ "پابندی” کو ہٹانے میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…