پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ انہیں استحکام پاکستان پارٹی آئی پی پی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی۔ اسد عمر نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں پر سماعت ہوئی۔ اسد عمر اور عمران خان کی دونوں بہنیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔ جہاں انکی ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔
اسد عمر نے سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں استحکام پاکستان پارٹی آئی پی پی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی۔ اسد عمر نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اس کے ساتھ انہوں نے مزید کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کو سیاست میں آمد پر بیسٹ آف لک کہتا ہوں۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…