Categories: پاکستان

سائفرکیس۔ ہائیکورٹ کا حکم امتناع نہ ہوا تو آئندہ سماعت پر بیانات ریکارڈ کریں گے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر نے کہا کہ وکلا صفائی کے مطابق ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں زیرسماعت ہیں، درخواستوں پر فیصلہ آنے تک گواہان کا بیان ریکارڈ نہ کیا جائے۔ سپیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کا حکم امتناع نہ ہوا تو آئندہ سماعت پر بیانات ریکارڈ کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31اکتوبر تک ملتوی  کردی گئی۔

دوسری جانب سانحہ 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے راولپنڈی میں درج مقدمات کے ھوالے سے راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا قانون کے مطابق صرف تفتیش کرنے کے لیے اجازت دے رہا ہوں۔ گوجرانوالہ پولیس نے بھی چئیرمین پی ٹی ائی عمران خان سے تفتیش کیلئے عدالت سے اجازت طلب کی لیکن گوجرانولہ پولیس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

5 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

5 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

6 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

6 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago