استحکام پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشانہ الاٹ کر دیا گیا

استاحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا نشانہ الاٹ کر دیا گیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کو شاہین کا انتخابی نشان ملنے پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج استحکام پاکستان پارٹی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئی پی پی کو شاہین کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ آئی پی پی نے اپنی درخواست میں شاہین کا نشان مانگ رکھا تھا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ لوگوں کے خدشات دور ہو گئے ہیں۔ اب شاہیں پرواز کرے گا۔ آئی ہی پی شاہین کی طرح ہی بلند سوچ، بلند عمل اور بلند پروزی والی جماعت ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کی تمام قیادت مبارکباد کی مستحق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان اس شاہیں کے وہ دو "پر” ہیں جس سے آئی پی پی پرواز کرے گی۔ خانیوال جلسے سے دو دن قبل یہ خوشخبری جلسے کی خوشی کو دوبالا کر دے گی۔

مرکزی سیکریٹری اطلاعات استاحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ اب خانیوال جلسے میں "تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا” کا جذبہ دیکھنے کو ملے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی نشان الاٹ ہونے سے پارٹی مزید مستحکم ہوئی ہے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

2 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

2 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

3 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

3 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

5 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

5 دن ago