Categories: پاکستان

حج آسان اورسستا بنایا جائے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت مذہبی امور کو حجاج کیلئےحج کو آسان اور سستا بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں انہیں وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو حج کےحوالے سے اقدامات اور حج پالیسی 2024ء کی تیاری کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حج جیسےاہم مذہبی فریضے کی انجام دہی کو حجاج کے لیے آسان اور سستا بنانے کےلیے اقدامات اٹھائے جائیں اورانتظامات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

دوسری جانب نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد  نے کہا ہے کہ 2024 کی حج پالیسی کی وفاقی کابینہ سے 10روزمیں منظوری لے لی جائیگی، گزشتہ برس حج پالیسی میں تاخیر سے کئی مسائل پیش آئے۔ حج پالیسی میں 40 روز کے حج سمیت کم مدت کا حج بھی شامل ہوگا۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

21 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

22 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago