Categories: پاکستان

حج 2024، حکومت کا 20 روزہ حج کروانے کا فیصلہ

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد  نے کہا ہے کہ 2024 کی حج پالیسی کی وفاقی کابینہ سے 10روزمیں منظوری لے لی جائیگی، گزشتہ برس حج پالیسی میں تاخیر سے کئی مسائل پیش آئے۔ حج پالیسی میں 40 روز کے حج سمیت کم مدت کا حج بھی شامل ہوگا۔ اس حوالے سے مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں:

نگران وزیر مزہبی امور نے مزید کہا ہے کہ اس حج میں عازمین حج کو مخصوص رنگ اور ڈیزائن کے 2 سوٹ کیس دیئےجائیں گے۔ سوٹ کیس پر کیو آر کوڈ کی صورت میں عازمین حج کےکوائف موجود ہوں گے،سوٹ کیس پرحاجی کا نام، پاسپورٹ نمبر، رہائشگاہ، مکتب نمبر سمیت دیگر معلومات درج ہوں گی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عازمین حج اب ہر وقت پاکستان میں اپنے اہل خانہ سے رابطے میں رہ سکیں گے۔ اس کیلئے سعودی عرب کی ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی سے معاہدی طے پا گیا ہے اور ہر حاجی کو 4 ہزار روپے کا پیکج فری دیا جائے گا جس میں حجاج پاکستانی سم سے ہی سعودی عرب مین بیٹھ کر پاکستان ان لیمیٹڈ ویدیو کالز کر سکیں گے۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago