جسٹس منصور علی شاہ کی عدم حاضری پر تین رکنی بینچ کے مقدمات ڈی لسٹ
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ کی غیر موجودگی کے باعث ان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ کے مقدمات کو ڈی لسٹ کر دیا گیا۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ کو اہم مقدمات سننے تھے، تاہم جسٹس منصور علی شاہ کے عدالت نہ پہنچنے پر بینچ میں رد و بدل کیا گیا۔
اب دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہیں کو مقدمات منتقل کیے گئے تھے۔ اس دو رکنی بینچ نے کورٹ روم نمبر چھ میں مقدمات کی سماعت کرنی تھی تاہم مختصر وقت کے بعد بینچ نے اٹھ کر کارروائی ملتوی کر دی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…
کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ویمنز نیشنل ون ڈے کرکٹ کپ ملتوی کر دیا گیا ہے۔…
کراچی: درآمدی نوعیت کی ادائیگیوں کے دباؤ کی وجہ سے کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ…