فلائٹ آپریشن بند، کئی پاکستانی خاندان لبنان میں پھنس گئے

فلائٹ آپریشن بند، کئی پاکستانی خاندان لبنان میں پھنس گئے

بیروت : لبنان کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے فلائٹس کے آپریشن میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں کئی پاکستانی خاندان بیروت میں پھنس گئے ہیں۔ ان خاندانوں نے پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے لبنان سے محفوظ طریقے سے نکالا جائے۔

محصور پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ شام کا راستہ غیر محفوظ ہونے کے باعث زمین کے راستے سے نکلنا ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ گزشتہ ایک ماہ سے اپنے سفارت خانے سے رابطے میں ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے انخلا کے لئے ہوم ورک مکمل کیا جائے۔

web

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago