Categories: پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کتنے برس کے ہو گئے؟

بلاول بھٹو زرداری کتنے برس کے ہو گئے؟

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36ویں سالگرہ جوش و خروش سے بلاول ہاؤس میں منائی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول نے اپنی بہن بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پارٹی کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ساتھ مل کر سالگرہ کا کیک کاٹا۔

تقریب میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ، پیپلز پارٹی کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین اور سینیٹرز نے شرکت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو کو پارٹی رہنماؤں، جن میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا شامل تھے، نے خصوصی طور پر سالگرہ کی مبارکباد دی۔

بلاول بھٹو زرداری 21 ستمبر 1988 کو کراچی کے لیڈی ڈفرن اسپتال میں پیدا ہوئے تھے اور ان کی سالگرہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے لیے ایک خوشی کا موقع بن گئی۔

web

Recent Posts

سائنسدانوں کی دہائیوں کی محنت رنگ لے آئی، نیا بلڈ گروپ دریافت

سائنسدانوں کی دہائیوں کی محنت رنگ لے آئی، نیا بلڈ گروپ دریافت لندن: برطانوی ادارے این ایچ ایس بلڈ اینڈ…

23 سیکنڈز ago

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، نیا بلڈ گروپ MAL دریافت

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، نیا بلڈ گروپ MAL دریافت لندن: سائنس اور طب کی دنیا میں ایک اہم پیشرفت سامنے…

19 منٹ ago

شادیاں رکوانے کے کاروبار میں اضافہ، مالک کے پاس دسمبر تک کی ایڈوانس بکنگ موجود

شادیاں رکوانے کے کاروبار میں اضافہ، مالک کے پاس دسمبر تک کی ایڈوانس بکنگ موجود شادیوں کو یادگار بنانے کے…

4 گھنٹے ago

لندن میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ

لندن میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ لندن:لندن میں ہر گھنٹے میں ایک جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا…

6 گھنٹے ago

بھارت کو دنیا کی مایوس کن جگہ قراردینے پربھارتی سیخ پا

بھارت کو دنیا کی مایوس کن جگہ قراردینے پربھارتی سیخ پا لندن:برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور یوٹیوبر بنجمن رچ…

7 گھنٹے ago

حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورۂ پاکستان کا اعلان

حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورۂ پاکستان کا اعلان اسلام آباد: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر…

7 گھنٹے ago