آئی پی پیز معاہدوں کو غیر آئینی قرار کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

آئی پی پیز معاہدوں کو غیر آئینی قرار کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اسد منظور بٹ نے پاور جنریشن پالیسی 1994 کو غیر آئینی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت پانی و بجلی، وزارت توانائی اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی پی پیز (انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کے ساتھ کیے گئے معاہدے غیر شفاف، غیر قانونی اور غیر اسلامی ہیں، جبکہ مہنگی بجلی کی قیمتیں آئین کے آرٹیکل 18 کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔

درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ 1994 کی پاور جنریشن پالیسی سمیت دیگر متعلقہ پالیسیوں کو غیر آئینی قرار دیا جائے اور آئی پی پیز کی ملکیت اور وہ آئی پی پیز جو بجلی پیدا نہیں کر رہے، ان کی تفصیلات طلب کی جائیں۔

سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس” پر تبصرہ کیا کہ عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا گیا ہے۔

web

Recent Posts

زمین کے گرد ملبے کا دائرہ، کیا اس نے دنیا کے موسم پر اثر ڈالا؟

زمین کے گرد ملبے کا دائرہ، کیا اس نے دنیا کے موسم پر اثر ڈالا؟ میلبرن: ایک حیرت انگیز تحقیق…

5 گھنٹے ago

2030 تک سعودی عرب شمسی توانائی سے 40 گیگا واٹ بجلی پیدا کرے گا

2030 تک سعودی عرب شمسی توانائی سے 40 گیگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ریاض: سعودی عرب نے شمسی توانائی…

6 گھنٹے ago

کراچی میں یومیہ 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار، 15 فیصد نوجوان نسل شامل

کراچی میں یومیہ 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار، 15 فیصد نوجوان نسل شامل کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب…

6 گھنٹے ago

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ مبلغ، مولانا…

8 گھنٹے ago

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے ایک…

9 گھنٹے ago

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لاہور جلسے کے حوالے…

9 گھنٹے ago