عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی متوقع

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق، یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 11 روپے تک کی کمی ہو سکتی ہے۔ آئندہ پندرہ روز کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے، اور ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے تک کی کمی کی توقع ہے
اسی طرح، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 84 پیسے اور لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کی کمی ہو سکتی ہے۔
گزشتہ دس روز کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ اوگرا آج عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کی بنیاد پر نئے نرخوں کا تعین کرے گا۔
وزیر اعظم کی حتمی منظوری کے بعد قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

web

Recent Posts

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ مبلغ، مولانا…

21 منٹ ago

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے ایک…

1 گھنٹہ ago

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لاہور جلسے کے حوالے…

1 گھنٹہ ago

حکومت لاکھوں پاکستانیوں کو پاسپورٹ نہ ملنے کی ذمہ دار

حکومت لاکھوں پاکستانیوں کو پاسپورٹ نہ ملنے کی ذمہ دار لاہور: حکومت ہزاروں لوگوں کو بروقت مشین ریڈ ایبل اور…

2 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے:بلاول بھٹو

سپریم کورٹ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے:بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

2 گھنٹے ago

بھارت چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی؟

بھارت چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی؟ عالمی شہرت یافتہ تقابلِ ادیان…

2 گھنٹے ago