خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، قابل اعتراض تصاویر برآمد
خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، قابل اعتراض تصاویر برآمد
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو خاتون کو قابل اعتراض تصاویر کے ذریعے ہراساں کر رہا تھا۔
ملزم حاصل محمد کو اسلام آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ملزم کے قبضے سے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر برآمد ہوئیں، جنہیں وہ بلیک میلنگ اور ہراسانی کے لیے استعمال کر رہا تھا۔
ایف آئی اے نے ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز بھی ضبط کر لی ہیں جنہیں جرم میں استعمال کیا جا رہا تھا۔ گرفتار ملزم کے خلاف تفتیش جاری ہے۔
کراچی (نمائندہ خصوصی) — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — بیورو آف امیگریشن نے سال 2025 کے پہلے تین ماہ کے دوران بیرون ملک روزگار…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو میں اضافہ کرنے کی…
ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) — بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیوں کی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) — کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں زیر زمین گیس اخراج اور مسلسل لگی آگ پر قابو…