بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، ژوب میں ڈیڑھ سالہ بچہ متاثر
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، ژوب میں ڈیڑھ سالہ بچہ متاثر
بلوچستان کے ضلع ژوب میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ژوب کی یونین کونسل حسن زئی اربن 2 میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ متاثرہ بچے میں معذوری کی علامات 28 جون کو ظاہر ہوئیں۔
صحت کے
قومی ادارہ کے مطابق، وائرس کی جینیاتی جانچ پڑتال ابھی جاری ہے۔ وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو، عائشہ رضا نے ایسی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہہ 50 سے زائد اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بچوں کے لیے مسلسل خطرہ ہے، خاص طور پر وہ بچے جن کی قوت مدافعت ویکسین نہ لینے کی وجہ سے کمزور ہو۔
عائشہ رضا نے مزید کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کا سب سے مؤثر طریقہ پولیو سے بچاؤ کی متعدد خوراکیں ہیں۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو بروقت ویکسین دلوا کر اس مہلک بیماری سے محفوظ بنائیں۔
پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبے بھر کے 315 دیہی مراکز…
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے اندر گروپ بندیوں اور اختلافات نے خیبرپختونخوا میں پیش کیے گئے "معدنیات بل"…
بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں تین بچوں کی ماں نے بارہویں…
(اسپورٹس ڈیسک) — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے استعفے کا خدشہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ٹیلی…