دی اسلامیہ یونیورسٹی میں گیس دھماکا، 6 افراد زخمی اور عمارت کا آدھا حصہ منہدم
بہاول پور: دی اسلامیہ یونیورسٹی میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کی عمارت کا آدھا حصہ منہدم ہوگیا۔ اس حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ خوش قسمتی سے، یونیورسٹی میں گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے تدریسی عمل بند تھا، لیکن عمارت کے گرنے وقت یونیورسٹی کا تمام آفس عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا۔ جو اپنا روز مرہ کا معمول کا آفس ورک انجام دے رہا تھا
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر رہے کہ پندرہ جولائی کو جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کی عمارت میں بھی آگ لگی تھی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق، آگ میڈیا لیب میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس کے نتیجے میں 2 ائیر کنڈیشنرز، فرنیچر اور لیب کا سامان جل گیا تھا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تھا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…