گوادر میں دہشت گردوں کے عزائم خاک میں مل گئے: سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
گوادر: سیکورٹی فورسز نے گوادر کے علاقے منڈی میں دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق، رات گئے دہشت گردوں نے منڈی میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، تاہم سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ موثر کارروائی سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے آئندہ ہونے والے جلسے میں دہشت گردی کے منصوبے کو بھی ناکام بنا دیا گیا۔
سیکورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا ہے اور علاقے کو محفوظ بنا دیا ہے۔ بلوچستان میں دہشت گرد تنظیمیں سیکورٹی اداروں کی متواتر کارروائیوں کے باعث کمزور ہو چکی ہیں۔
یہ کامیابی سیکورٹی فورسز کی مستعدی اور بروقت کارروائی کا نتیجہ ہے، جس سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…