چیئرمین پی سی بی کابڑافیصلہ،فٹنس ٹیسٹ لازم
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کرنے کیلئےبڑے فیصلے کرنے کافیصلہ کرلیاہے اجلاس میں ایک فیصلہ یہ بھی کیاگیاکہ سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم فی الحال کم نہیں کی جائے گی،چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت طویل اجلاس ہواجس میں ٹیم کی بہتری کیلئے مختلف تجاویززیرغورآئیں ،بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسیپی کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کیاہے
جس سے ٹیم میں مزیدبہتری آئے گی،اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ کھلاڑیوں کاہر3ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ کروایاجائیگااوریہ ٹیسٹ لازم بھی قراردے دیاگیاہےاوربورڈ نہ یہ بھی فیصلہ کیاہے
کہ ہرکھلاڑی کوڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلناہوگی اس پرکوئی کمپرومائزنہیں کیاجائیگااورڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے طریقہ کارکوسلیکشن کمیٹی ہی حتمی شکل دے گی سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم ابھی کم کرنے کافیصلہ نہیں ہواہے
سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت ایک سال کیلئے ہےکنٹریکٹ پلیئرزکارکردگی اورفٹنس پرہرسال جائزہ لیاجائیگا تاکہ کھلاڑیوں کی کاکردگی کاجائزہ لیاجاسکے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…