موسمیاتی تبدیلی اورآلودگی ،چیسٹ انفیکشن بڑھنے لگا

موسمیاتی تبدیلی اورآلودگی ،چیسٹ انفیکشن بڑھنے لگا

کراچی میں موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کے باعث سینے میں انفیکشن کے مریضوں کی تعداد روزبروزبڑھتی جارہی ہے،موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے شہر قائدمیں معمول کی نسبت سینے کے انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہورہاہےکم کمسن بچے،بزرگ اورکم قوت مدافعت والےافرادسینے کے انفیکشن کاشکارہورہے ہیں،سینے کے انفیکشن کی کئی علامات ہیں جن میں کچھ یہ ہیں کھانسی،بخار،گلاخراب،نزلہ زکام اورسانس لینے میں دشواری ہوتی ہےانفیکشن کاشکارافرادتین یاچاردن میں ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔

لاپرواہی برتنے سے سینے کاانفیکشن سانس کے مریضوں کوبہت زیادہ متاثرہ کرتاہےانفیکشن متاثرہ فرد یا بچے سے دوسرے لوگوں میں منتقل ہونے کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے انفیکشن کا دورانیہ 3 سے 4 دن ہوتا ہےبڑے افراد کھانسی جبکہ بچوں میں پسلیاں چلنا شروع ہوجاتی ہیںجووالدین کیلئے شدیدمشکلات کاباعث بنتی ہیںکیوں کہ بچے آپس میں کھیلتے ہیںڈاکٹرنے بتایاکہ احتیاطی تدابیر پرعمل کرناچاہیےشہری حفظان صحت کا خیال رکھیں گھر سے نکلتے ہوئے فیس ماسک کااستعمال لازم بنائیں تاکہ اس وائرس سے محفوظ رہاجاسکے

web

Recent Posts

مردوں کی غذائی عادات سے بیٹیوں کی صحت متاثر ہو سکتی ہے، تحقیق

مردوں کی غذائی عادات سے بیٹیوں کی صحت متاثر ہو سکتی ہے، تحقیق امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے حالیہ…

4 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام کے لیے بڑی خوشخبری اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

5 گھنٹے ago

جوس میں پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

جوس میں پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک انتہائی حیران…

5 گھنٹے ago

قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم، پی ٹی وی کی کوریج پر پابندی

قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم، پی ٹی وی کی کوریج پر پابندی اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل…

5 گھنٹے ago

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کا مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کا مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ نئی دہلی: دہلی کے وزیر…

13 گھنٹے ago

آئینی ترمیم کا کابینہ کو علم نہیں، مجھے کیسے ہوگا؟اسحاق ڈار

آئینی ترمیم کا کابینہ کو علم نہیں، مجھے کیسے ہوگا؟اسحاق ڈار اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق…

14 گھنٹے ago