ڈیلرز نے سیمنٹ سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی

ڈیلرز نے سیمنٹ سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی

لاہور: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور فلورکی ہڑتال کے بعد سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین آل پاکستان سیمنٹ ڈیلرز چودھری ساجد کا کہنا ہے کہ ڈیلرز نے سیمنٹ سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی ہے۔ٹیکسز اور پی او ایس کی وجہ سے کاروبار مشکلات کا شکار ہے۔ڈسٹری بیوشن کاروبار پر بھاری ٹیکسز سے کاروبار ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکسز کو سیمنٹ کمپنیوں سے ملنے والے مارجن ڈسکائوٹ سے ادا نہیں کیا جاسکتا۔مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔

web

Recent Posts

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ لبنان میں ایک نئی لہر…

10 گھنٹے ago

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں موبائل فون کی خصوصیات…

13 گھنٹے ago

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند یوکرین کی جانب سے روس پر اب تک کا سب…

14 گھنٹے ago

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے…

14 گھنٹے ago

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان کا سوال اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی…

15 گھنٹے ago

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک لاہور : لاہور ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔کائونٹر…

17 گھنٹے ago