مخصوص نشستوں پرمحفوظ فیصلہ کل سنایاجائیگا
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ کیاگیافیصلہ کل (جمعے)کوصبح 9 بجے سپریم کورٹ میں سنایاجائیگا
مخصوص نشستوں کا مختصر حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سنائیں گےکاز لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر 9جولائی کوفیصلہ محفوظ کیا ۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کاکہناتھاکہ فیصلہ سنانے کے حوالے سے پہلے آپس میں مشاورت کی جائے گی کہ فیصلہ کب سنایاجائیگااس حوالے سے ابھی کچھ بھی نہیں کہاجاسکتا۔
فیصلے کے حوالے سے کل اور آج فل کورٹ کا اجلاس ہوا تھا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس میں فل کورٹ بینچ میں شامل تمام ججز شریک ہوئے تھے
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعداد میں ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے ہیں۔مظاہرین ڈی چوک کی جانب رواں…
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی امید ظاہر…
پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پر پہنچ چکے ہیں۔کئی پی ٹی آئی رہنما اپنے قافلوں کے ساتھ ابھی…
پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پر پہنچ چکے ہیں۔کسی بھی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت کی…
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی…
سعودی عرب میں جڑی ہوئی بچیوں کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔میڈیا رپورٹس…