شاہدخاقان عباسی کی جماعت کیلئے نئی مشکل کھڑی
چیئرمین ’’ہم عوام پاکستان پارٹی ‘‘نے الیکشن کمیشن میں عوام پاکستان پارٹی کے نام پراعتراض داخل کردیا
چیئرمین ’’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ ‘محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جس میں ان کاکہناتھاکہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے لہٰذاعوام پاکستان کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے،
الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت کا نام الگ ہونا چاہیے۔
محمد امجد چوہدری نے کہاکہ ہماری جماعت چارپانچ سال سے موجودہےاور ہمارا ووٹ بینک ہے اگر ایک نام سے جماعت درج ہوئی تو ہمارا ووٹ بینک متاثر ہو گا
واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد خاقان نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا تھا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…