خیبر پختونخواہ حکومت نے پنشن کے نظام میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اب جون 2022 کے بعد نوکری پر رکھے گئے تمام ملازمین کے لیے ماہانہ پنشن کا نظام ختم کر دیا گیا ہے۔ نئے "کنٹریبیوٹری پنشن سسٹم” کے تحت، ملازمین کی تنخواہوں سے ماہانہ کٹوتی کی جائے گی اور ریٹائرمنٹ کے بعد یکمشت ادائیگی کا نظام انتظام کیا جائے گا۔
اس نئے نظام کے تحت، پنشن فنڈ میں ماہانہ حصہ ملازمین کی بنیادی تنخواہ کے پیمانے پر ادا کیا جائے گا، جس سے خزانے پر بوجھ کم ہوگا اور ملازمین کو سود بھی ملے گا۔ اس نئے نظام کے تحت، ایک علیحدہ بینک اکاؤنٹ بھی قائم کیا جائے گا تاکہ پنشن کی ادائیگی کے وقت خزانے پر دباؤ نہ پڑے
خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اس اسکیم کو صوبائی بیوروکریسی میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے نئے ملازمین کو بھی اس کے تحت پنشن کی فائدہ مندی حاصل ہوگی۔
اب ریٹائرمنٹ سے قبل ملازمین کو گھر بنانے جیسے منصوبے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بلا سود قرض کی امکانات متاح کرائی ہیں۔ یہ نیا نظام ملازمین کے لیے ایک بڑی راہت فراہم کرتا ہے، جس میں ماہانہ پنشن کے بند ہونے کے باوجود ریٹائرمنٹ کے بعد یکمشت ادائیگی کی ترتیبات زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی…
سعودی عرب میں جڑی ہوئی بچیوں کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔میڈیا رپورٹس…
ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئے۔ڈی پی او اٹک نے حال…
پاکستان تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں۔پی ٹی آئی کے متعدد رہنما قافلوں کی صورت میں…
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…