ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایے بڑھا دئیے

ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایے بڑھا دئیے

پشاور: ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایے بڑھا دئیے۔ احتجاج کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے ، شدید گرمی اور حبس میں لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے نئے مالی سال کے بجٹ میں 0.5فی صد ٹیکس عائد کیے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ احتجاج کے باعث تمام چھوڑے بڑے شہروں میں پیٹرول پمپس بند کردیے گئے ہیں

کے پی کے میں صوبائی دارالحکومت سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کے باعث ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے شہری پیدل ہی کام کاج پر روانہ ہورہے ہیں۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پمپ مالکان اور حکومت مسئلے کا کوئی حل نکالیں اور احتجاج فی الفور ختم کیا جائے۔

پیٹرولیم ایسوسی ایشن اس بات پر بضد ہے کہ جب تک حکومت ٹیکس پر چھوٹ نہیں کرتی ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

web

Recent Posts

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ مبلغ، مولانا…

40 منٹ ago

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے ایک…

2 گھنٹے ago

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لاہور جلسے کے حوالے…

2 گھنٹے ago

حکومت لاکھوں پاکستانیوں کو پاسپورٹ نہ ملنے کی ذمہ دار

حکومت لاکھوں پاکستانیوں کو پاسپورٹ نہ ملنے کی ذمہ دار لاہور: حکومت ہزاروں لوگوں کو بروقت مشین ریڈ ایبل اور…

2 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے:بلاول بھٹو

سپریم کورٹ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے:بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

2 گھنٹے ago

بھارت چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی؟

بھارت چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی؟ عالمی شہرت یافتہ تقابلِ ادیان…

2 گھنٹے ago